ابنا: اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی مغربی پٹی کے قریب مہاجرین کے کیمپوں میں 3 اسرائیلی طالب علموں کی تلاش کے لئے آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جس کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا، اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان محمد دودین شہید جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169